گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے تاجر برادری کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

یہ بات انہوں نے بدھ کو لاہور میں صدر حافظ محمد یونس کی قیادت میں بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ملاقات میں بہاولپور انڈسٹریل اسٹیٹ کی جلد تکمیل، سمال انڈسٹریز اسٹیٹ میں الگ الیکٹرک فیڈر کے قیام اور بہاولپور میں لیبر کالونی کے قیام سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Image Source: GTN News

Related posts

احتجاجی کال ؛ملک میں 5 جولائی کو پٹرول پمپس بند ہونے کا خطرہ

تعمیراتی سیکٹر نے بھی حکومت کو ہڑتال کی دھمکی دیدی

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 5 جولائی سے ملک بند کرنے کی دھمکی