حکومت ٹیکس کا بوجھ امیروں پر ڈال کر غریب عوام کو ریلیف دے رہی ہے: مفتاح اسماعیل

وہ جمعرات کو اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 150 ملین روپے سے زائد آمدنی والے امیر افراد پر ٹیکس میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے اور ملک کی مالی صورتحال اب مستحکم ہے۔

Image Source: Geo

Related posts

شہباز شریف کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو رعایت دینے کا اعلان

محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف دوسری قرارداد منظور