گرمیوں کی تعطیلات : تعلیمی ادارے 6 جون سے 31جولائی تک بند رہیں گے

حکومت پاکستان نے ملک بھر میں وفاق کے زیر اثرسرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیاں 6 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی ، تعلیمی دارے یکم اگست سے دوبارہ کھلیں گے اس سے پہلے یکم جون سے چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اس میں اب تبدیلی کردی گئی ہے ۔

Related posts

لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد کے بچوں پر سکول میں بستے لانے پر پابندی

سی ڈی اے کا قابل طلبہ کو ماہانہ 40 ہزار روپے دینے کا اعلان