تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیاں 6 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی ، تعلیمی دارے یکم اگست سے دوبارہ کھلیں گے اس سے پہلے یکم جون سے چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اس میں اب تبدیلی کردی گئی ہے ۔