کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 4.7 روپے فی یونٹ کمی

کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 4.7 روپے فی یونٹ کمی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے الیکٹرک) کی درخواست پر صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 70 پیسے فCircular debt: Govt wants powers to embed more surcharges into tariff

image source: The News International

ی یونٹ سستی کر دی گئی۔

نیپرا نے کہا کہ اس فیصلے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، کیونکہ کے الیکٹرک نے اپنے ذرائع سے 37.74 روپے فی یونٹ کی لاگت سے بجلی پیدا کی۔
واضح رہے کہ کے الیکٹرک نے ستمبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔

Related posts

آئی ایم ایف نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

پنجاب حکومت کا 10 جولائی سے الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کا اعلان

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 419 میگاواٹ تک پہنچ گیا