پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں ہوںگے ؛ الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب بلدیاتی اداروں کی معیاد یکم جنوری 2022کو ختم ہوچکی ہے،الیکشن کمیشن تیسری دفعہ حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز کرنے جارہا ہے،انتخابات کیلئے تاریخ پر صوبائی حکومت کے نمائندگان سے مشاورت کی جائے۔

 

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاکہ الیکشن کمیشن سندھ کے پی کے اور بلوچستان میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرواچکا یا کروا رہا ہے ،صرف پنجاب باقی جہاں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔اس کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب مین بلدیاتی انتخابت اپریل کے آخری ہفتے میں کروائے جائیں گے –

Related posts

بھارتی انتخابات میں کتنےمسلمان امیدوار وں نے الیکشن لڑا ، کتنے کامیاب ہوئے؟

بھارت کے 4 کم عمر نوجوان الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچ گئے

ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کا کلین سویپ ؟