پنجاب اسمبلی میں ایم پی ایز کی آمد کا سلسلہ جاری

آج صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ کا انتخاب ہونے والا ہے اس وقت تمام ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب اسمبلی میں پہنچ چکے ہیں اس وقت گھنٹیاں بجائی جارہی ہیں تاکہ تمام افراد ہال کے اندر پہنچ جائیں جس کے بعد ان ممبران کی گنتی کا عمل شروع کردیا جائےگا

اس وقت بہت بے چینی کا ماحول ہے تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ ان کے 186 ارکان اس وقت اسمبلی میں پورے ہیں اب صرف نون لیگ کے پاس ایک ہی حل ہے کہ کسی طرح آج اس الیکشن کے عمل پر اعتراضات لگا کر کسی طرح الیکشن کا عمل نہ ہونے دیں اب دیکھتے ہیں کہ اس الیکشن کا کیا نتیجہ نکلتا ہے ؟اس نتیجے کا پوری قوم کو انتظار ہے

Related posts

بھارتی انتخابات میں کتنےمسلمان امیدوار وں نے الیکشن لڑا ، کتنے کامیاب ہوئے؟

بھارت کے 4 کم عمر نوجوان الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچ گئے

ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کا کلین سویپ ؟