آج صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ کا انتخاب ہونے والا ہے اس وقت تمام ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب اسمبلی میں پہنچ چکے ہیں اس وقت گھنٹیاں بجائی جارہی ہیں تاکہ تمام افراد ہال کے اندر پہنچ جائیں جس کے بعد ان ممبران کی گنتی کا عمل شروع کردیا جائےگا
کون ہو گا تخت پنجاب کا حکمران، حمزہ شہباز یا پرویز الہی ؟ اجلاس شروع – https://t.co/vguGL2qwik لاہور ( واصب غوری سے ) پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا فیصلہ آج ہو گا، حمزہ شہباز یا پرویز الہی میں سے کوئی ایک آج تخت لاہور کا حکمران بنے گا۔
— DAILY YOUTH VISION (@youthvisionnews) July 22, 2022
اس وقت بہت بے چینی کا ماحول ہے تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ ان کے 186 ارکان اس وقت اسمبلی میں پورے ہیں اب صرف نون لیگ کے پاس ایک ہی حل ہے کہ کسی طرح آج اس الیکشن کے عمل پر اعتراضات لگا کر کسی طرح الیکشن کا عمل نہ ہونے دیں اب دیکھتے ہیں کہ اس الیکشن کا کیا نتیجہ نکلتا ہے ؟اس نتیجے کا پوری قوم کو انتظار ہے