پاکستان کو 2023 ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی : پاکستانیوں کے لیے ایک اور اچھی خبر

پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ پاکستان اب ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یہ میچز پاکستان میں ہوں گے

بھارت سمیت تمام کرکٹ کھیلنے والے ممالک نے اس تجویز پر کوئی اعترض نہیں کیا اس طرح پاکستان میں جلد شئقین کرکٹ کو ایک بڑا ٹورنامنٹ اور دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع مل سکے گا

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے