پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ پاکستان اب ایشیا کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یہ میچز پاکستان میں ہوں گے
بھارت سمیت تمام کرکٹ کھیلنے والے ممالک نے اس تجویز پر کوئی اعترض نہیں کیا اس طرح پاکستان میں جلد شئقین کرکٹ کو ایک بڑا ٹورنامنٹ اور دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع مل سکے گا
پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی مل گئی بتایا گیا ہے کہ 2023 میں ایشیائی ممالک کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ پاکستانی سرزمین پر ہو گا.#T20WorldCup21https://t.co/Ogm1BagrpF