پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے: حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔

منگل کو اسلام آباد میں پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے قریبی تعلقات کا اعادہ کیا۔

Related posts

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ پر مظاہرین نے فلسطین کے بینر لگادیے