پاکستانی ادکارہ حمائمہ ملک بیمار ہو کر ہسپتال جاپہنچیں

پاکستان میں لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی ادکارہ حمائمہ ملک اچانک بیمار ہوگئیں

انھوں نے ہسپتال کے بیڈ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عوام سے ان کی صحت کی دعاؤں کی اپیل کی ہے

حمائمہ کا کہنا تھا کہ شائید انہیں نظر کگ گئی ہے اسی لیے وہ علیل ہوئی ہیں

حمائمہ ترکی میں ایک شو میں شرکت کے لیے گئی تھیں

حمائمہ نے بتایا کہ ان کو علم ہی نہیں تھا اور یہ اپنڈکس زہر بن کر ان کے بدن میں سرایت کرگیا تھا اللہ کا شکر ہے کہ میری جان بچ گئی رب نے مجھے دوسری زندگی عطا کی ہے

Related posts

فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری

پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا فیصلہ