شوبز پاکستانی ادکارہ حمائمہ ملک بیمار ہو کر ہسپتال جاپہنچیں by Newsdesk November 9, 2021 written by Newsdesk November 9, 2021 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 32 پاکستان میں لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی ادکارہ حمائمہ ملک اچانک بیمار ہوگئیں ایوارڈ شو کیلئے ترکی جانے والی پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کی طبیعت اچانک بگڑ گئیفوری سرجری اب حالت کیسی ہے؟ https://t.co/tBKpyMM3wc— ModXpress (@ModXpresss) November 9, 2021 انھوں نے ہسپتال کے بیڈ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عوام سے ان کی صحت کی دعاؤں کی اپیل کی ہے حمائمہ کا کہنا تھا کہ شائید انہیں نظر کگ گئی ہے اسی لیے وہ علیل ہوئی ہیں https://twitter.com/news_googly/status/1458076979740221442 حمائمہ ترکی میں ایک شو میں شرکت کے لیے گئی تھیں حمائمہ نے بتایا کہ ان کو علم ہی نہیں تھا اور یہ اپنڈکس زہر بن کر ان کے بدن میں سرایت کرگیا تھا اللہ کا شکر ہے کہ میری جان بچ گئی رب نے مجھے دوسری زندگی عطا کی ہے You Might Be Interested In پاکستان تحریک انصاف کے قائد کا ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنانے پرحریم شاہ کی جانب سے خوشی کا اظہار کار حادثے کے بعد عائشہ عمرکا شو بز سے بریک لینے کا فیصلہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت ایک بار پھر مسترد : ضمانت مسترد ہونے کی خبر پر آریان خان حیران و پریشان شوہر کے بعد شلپا شیٹھی کی والدہ اور بہن بھی فراڈ کیس میں عدالت طلب آپریشنپاکستانترکیحمائمہ ملکشوبزصحتعلیلفلمایوارڈ شو Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Newsdesk Follow Author previous post سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی وسیم اکرم کی اہلیہ شینیرا کسے سپورٹ کریں گی ؟ next post اپوزیشن نے ایک بار پھر متحد ہوکر عمران حکومت گرانے کا منصوبہ بنا لیا Related Posts Custom Text Bookmark فواد خان کی 8 سال بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری October 8, 2024 Bookmark پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کرگئے October 8, 2024 Bookmark درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر کا تاریخی ڈارمے میں کام کا... July 4, 2024 Bookmark آج کل کی بیویاں محبت نہیں پیسہ مانگتی ہیں ؛ اداکار آغا... July 4, 2024 Bookmark پریانکا چوپڑا فلم شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی ہو گئیں June 27, 2024 Bookmark سوناکشی سنہا کو والدین کی جانب سے ظہیر اقبال سے شادی کی... June 21, 2024 اترك تعليقًا إلغاء الرد Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.