مشہور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی بہترین دوست امریتا اروڑا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

حالیہ رپورٹس کے مطابق، یہ دونوں اس وقت وائرس کا شکار ہوئیں جب یہ ممبئی میں ریا کپور کے گھر پر کرسمس پارٹی میں شرکت کے لیے پہنچی تھیں ۔ان کے ساتھ پارٹی میں ملائیکہ اروڑہ، پونم دمانیہ، اور مسابا گپتا کو بھی پارٹی میں دیکھا گیا۔

ان دونوں کے ساتھ میل جول رکھنے والے اور رابطے میں آنے والے لوگوں کو آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا گیا ہے

تاہم کرینہ کپور کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی سرکاری بیان ابھی تک فراہم نہیں کیا گیا ہے۔

Related posts

ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی فوری رہائی کا حکم

9 جولائی 1967:مادر ملت فاطمہ جناح کی 57 ویں برسی

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟