حالیہ رپورٹس کے مطابق، یہ دونوں اس وقت وائرس کا شکار ہوئیں جب یہ ممبئی میں ریا کپور کے گھر پر کرسمس پارٹی میں شرکت کے لیے پہنچی تھیں ۔ان کے ساتھ پارٹی میں ملائیکہ اروڑہ، پونم دمانیہ، اور مسابا گپتا کو بھی پارٹی میں دیکھا گیا۔
ان دونوں کے ساتھ میل جول رکھنے والے اور رابطے میں آنے والے لوگوں کو آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کروانے کا حکم دیا گیا ہے
تاہم کرینہ کپور کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی سرکاری بیان ابھی تک فراہم نہیں کیا گیا ہے۔