مریم نواز کا لاہور اور گوجرانوالہ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اور شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز نے لاہور کے 3،3 حلقوں سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا – اس کے لیے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

 

 

وہ پنجاب اسمبلی کے حلقوں پی پی 149، 158 اور پی پی 173 سے الیکشن لڑیں گی۔ مریم نواز نے گوجرانوالہ ے پیپی 63  سے بھی کاغزات جمع کروادیے –
یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے بھی 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ امکان یہی ہے کہ وہ بھی لاہور کے ہی تینوں حلقوں سے الیکشن لڑیں گے –

Related posts

بھارتی انتخابات میں کتنےمسلمان امیدوار وں نے الیکشن لڑا ، کتنے کامیاب ہوئے؟

بھارت کے 4 کم عمر نوجوان الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچ گئے

ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کا کلین سویپ ؟