لاہورچلڈرن ہسپتال میں 8 ماہ کا بچہ ڈینگی کے باعث جاں بحق

پاکستان میں ڈینگی کے خونی وار شدت سے جاری ہیں اور ملک کےبہت سے علاقوں میں اور خاص طور سے بڑے شہروں میں

ٖڈینگی کے بہت سے پازیٹو کیسز سامنے آرہے ہیں ان میں ہلاکتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے

IMAGE SOURCE : Dunya News

مگر آج چلڈرن ہسپتال لاہور سے ایک دردناک خبر میڈیا کی نظر میں آئی جب بتایا گیا

کہ صرف 8 ماہ کا معصوم بچہ بھی ڈینگی کےہاتھوں اس دنیا سے رخصت ہوگیا

اس خبر نے جہاں ہر درد دل رکھنے والے کو اداس کیا وہیں ان لوگوں میں اپنے بچوں کے حوالے سے تشویش میں بھی اضافہ ہوگیا ہے

اپنے گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھیں بچوں کے لیے نیٹ کا استعمال کریں

.موسپل کا استعمال کریں اور مارٹین کا سپرے یا کوائل استعمال کریں کیونکہ کرونا اور ڈینگی دونوں جان لیوا بیماریاں ہیں اور ان سے بچاؤ کا واحد طریقہ احتیاط ہی ہے

Related posts

بہت جلد تھکن کمزوری اور نقاہت کی بنیادی وجہ اور اس کا علاج کیاہے؟

ہیٹ ویو اور شدید گرمی بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا سبب بن سکتا ہے

چینی سائنس دانوں نے شوگر کا علاج دریافت کرلیا