مگر آج چلڈرن ہسپتال لاہور سے ایک دردناک خبر میڈیا کی نظر میں آئی جب بتایا گیا
کہ صرف 8 ماہ کا معصوم بچہ بھی ڈینگی کےہاتھوں اس دنیا سے رخصت ہوگیا
اس خبر نے جہاں ہر درد دل رکھنے والے کو اداس کیا وہیں ان لوگوں میں اپنے بچوں کے حوالے سے تشویش میں بھی اضافہ ہوگیا ہے
اپنے گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھیں بچوں کے لیے نیٹ کا استعمال کریں
.موسپل کا استعمال کریں اور مارٹین کا سپرے یا کوائل استعمال کریں کیونکہ کرونا اور ڈینگی دونوں جان لیوا بیماریاں ہیں اور ان سے بچاؤ کا واحد طریقہ احتیاط ہی ہے