شیخوپورہ میں کالج جانے والی طالبات کی ویگن ٹرین سے ٹکرا گئی المناک حادثے میں 3 طالبات شہید اور 10 زخمی ہوئیں

آج انتہائی دلخراش خبر میڈیا پر چلی جب یہ بتایا گیا کہ شیخوپورہ میں طالبات کی ایک وین ریلوے لائین عبور کرتے ہو ئے ٹرین کی زد میں آگئی

جس کے نتیجے میں ایک طالبہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی جبکہ دو معصوم بچیوں نے راستے میں دم توڑ دیا

ویگن کے بھی پرخچے اڑ گئے ویگن میں پڑی شہید اور زخمی کتابوں کی تصاویر نےہر آنکھ نم کر دی

حادثہ ایک بار پھر پھاٹک پر گیٹ نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا

Related posts

پنجاب میں 12جون کو قائم ہونے والے تمام الیکشن ٹریبونلزمعطل

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی ایک اور رکاوٹ دور

نو ٹو پلاسٹک ؛ ہمارا مقصد پنجاب کو پلاسٹک فری بنانا ہے؛مریم نواز