جس کے نتیجے میں ایک طالبہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی جبکہ دو معصوم بچیوں نے راستے میں دم توڑ دیا
بریکنگ :
ریلوے کے ناقص ترین کارکردگی کی بھینٹ چڑھا پاکستان کا مُستقبل پنجاب شیخوپورہ میں ٹرین نے سکول جاتی طالبات کو کچل ڈالا واقعہ پھاٹک نہ ہونے کے باعث پیش آیا شیخوپورہ سریانوالا کے قریب سکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی حادثہ میں 2 طالبہ جاں بحق 10 ذخمی pic.twitter.com/ZbMEAlAiU1