سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی وسیم اکرم کی اہلیہ شینیرا کسے سپورٹ کریں گی ؟

پاکستان اور ہندوستان کا میچ تو اہم ہوتا ہی ہے جس میں بہت دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں اسی طرح نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ میں بھی دلچسپ تجزیے سننے کوملے

IMAGE SOURCE : K21 News

اور اب آسٹریلیا اور پاکستان کے میچ میں جہاں قوم کی نظریں پاکستان کی جیت پر ٹکی ہوئی ہیں وہیں کچھ لوگ شنیراپر نظریں جمائے بیٹھے ہیں کہ وہ آسٹریلیا کا ساتھ دیتی ہیں یا وسیم اکرم کا؟

اور یہ بھی ہوسکتاہے کہ وہ ثانیہ مرزا کی طرح درمیان کا راستہ اختیار کریں اور پورے میچ کے دوران میڈیا سے غائب رہیں اور وسیم اکرم کو بھی بیان بازی سے روک دیں

مگر وسیم اکرم کہاں خاموش رہنے والے ہیں وہ بتادیں گے کہ شنیرا نے کس ٹیم کو سپورٹ کیا تھا

Related posts

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

شاہد آفریدی نے بھی بابر اعظم سے بڑا شکوہ کردیا

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے