پاکستان اور ہندوستان کا میچ تو اہم ہوتا ہی ہے جس میں بہت دلچسپ مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں اسی طرح نیوزی لینڈ اور افغانستان کے میچ میں بھی دلچسپ تجزیے سننے کوملے
اور اب آسٹریلیا اور پاکستان کے میچ میں جہاں قوم کی نظریں پاکستان کی جیت پر ٹکی ہوئی ہیں وہیں کچھ لوگ شنیراپر نظریں جمائے بیٹھے ہیں کہ وہ آسٹریلیا کا ساتھ دیتی ہیں یا وسیم اکرم کا؟
اور یہ بھی ہوسکتاہے کہ وہ ثانیہ مرزا کی طرح درمیان کا راستہ اختیار کریں اور پورے میچ کے دوران میڈیا سے غائب رہیں اور وسیم اکرم کو بھی بیان بازی سے روک دیں
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا اور اب سوشل میڈیا صارفین نے سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا سے ایک اہم سوال کرلیا ہے۔