سنیل شیٹھی کی بیٹی بھارتی کرکٹر کے ایل راہول سے شادی کریں گی

بالی ووڈ انڈسٹری پر اپنی دلفریب آواز اور اداکاری کے ذریعے 30 سال تک حکمرانی کرنے والے سینئراداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹھی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اگلے سال جنوری میں رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے ۔اداکارہ اتھیا شیٹھی اور بھارتی کرکٹر کھنڈالا میں واقع سنیل شیٹی کے بنگلے پر شادی کریں گے”

 

 

.میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کی جانب سے شادی کی تیاریاں جاری ہیں اور شادی کے ملبوسات کا انتخاب کرلیا گیا ہے دعستوں کے لیے دعوت نامے کی لسٹ بھی فائنل کرلی گئی ہے ۔ رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب میں قریبی دوست احباب ، رشتے دار اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی 2000 کے قریب شخصیات شرکت کریں گی۔

Related posts

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟

معرف پاکستانی اداکار فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ فلم میں واپسی

اداکارہ سنگیتا کو بھی 60 ہزارر وپے کا بل آ گیا ؛20 ہزار بل ؛40 ہزار ٹیکس