خان کی بڑی جیت : مولانا فضل الرحمان کا بھی پاکستان کے خلاف عالمی سازش کا اعتراف

عمران خان گزشتہ 8 ماہ سے شور مچا رہے تھے کہ کچھ بیرونی طاقتیں پاکستان کو کمزور کرنئے کی سازش پھیلارہی ہیں مگر عوام کے علاوہ کوئی ان کی بات کو اہمیت نہیں دے رہا تھا اب پہلی بار سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) اور صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے بھی پاکستان کے خلاف عالمی سازش کا اعتراف کر لیا ، کہا کہ عالمی ادارے ہمیں اقتصادی طورپر کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ا کا اشرہاسی طرف ہے جس کا اظہار عمران خان مسلسل کرتے چلے آرہے تھے کہ جب پاکستان کی معیشت ڈیفالٹ کرجائے گی تو دشمن ممالک اپنی مرضی کی شرط رکھ کر ہماری خودمختاری کاسودا کرلیں گے

 

انھوں نے طاقتور حلقوں کو سناتے ہو ئے قانون دانوں سے کہا کہ آئین کے بنیادی ڈھانچے کاپہلا ستون اسلام ، دوسرا جمہوریت ، تیسرا پارلیمنٹ جبکہ چوتھا وفاقی نظام ہے ، ملکی آئین کے دائرہ کار سے تجاوز کرنا عدم توازن کا باعث بنتا ہے ، کوئی اپنے اختیارات سے تجاوز کرے تو ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ۔

 

فضلالرحمان نے کہا کہ تمام عالمی ادارے ترقی پذیر ملکوں کو کنٹرول کرتے ہیں ، ان کا کام ہی ترقی پذیر ممالک کو کمزورکر کے وہاں اپنے پنجے گاڑنا ہے -اور یہی کچھ اب ہمارے ساتھ ہورہا ہے اس لیے ہمیں اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہیے عمران خان بھی جلسوں میں یہی کہتے رہے ہیں کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہونی چاہیے ہمین کسی ملک کے کہنے پر اپنے فہیصلے لینے یا بدلنے نہیں چاہیں -انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ بلوچستان کے وسائل پر سب سے زیادی بلوچستان کے لوگوں کا حق ہے اور یہ اس حق سے انہیں محروم نہیں کیا جاسکتا –

Related posts

ضد اور نفرت چھوڑیں : عوام اور ملکی مفاد کے فیصلے کریں ؛عارف عباسی

نواز شریف کا پاک فوج کے آپریشن عزم پاکستان کی حمایت کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے ’ عوام پاکستان پارٹی ‘ کی بنیاد رکھ دی