جہلم میں مجبور شخص نے بلیک میلر کے ہاتھوں تنگ آکر خودکشی کرلی

جہلم سے انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے جہاں ایک بے بس اور مجبور شخص محمد افضال نے ایک درندہ صفت اوباش نوجوان کے

بلیک میل کرنے پر تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی

اطلاعات کے مطابق امجد نامی شخص نے اس شخص کی بیوی کی نازیبا ویڈیوز حاصل کرلی تھیں

اور اس کے بعد اس نے یہ وڈیوز میڈیا پر چلانے کی دھمکی دے کر اس سے پیسے وصول کرنا شروع کردیے 2 بار پیسے وصول کرنے کے بعد تیسری بار پھر بھاری رقم کا مطالبہ کیا تو اس شخص کے پاس امجد کو مارنے یا خود کو ختم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ رہا جس

پر اس نے زہریلی گولیاں کھالیں اس کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس نے اپنا آخری بیان قلم بند کروایا

پولیس نے بدبخت امجد کی تلاش شروع کردی ہے

Related posts

اداکار راشد محمود 701 یونٹ اور45 ہزار کا بجلی کابل دیکھ کر رو پڑے

چاہت فتح علیخان کو ویڈیو ڈیلیٹ ہونے سے کتنا نقصان ہوا؟

اعظم خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں