جہلم سے انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے جہاں ایک بے بس اور مجبور شخص محمد افضال نے ایک درندہ صفت اوباش نوجوان کے
بلیک میل کرنے پر تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی
اطلاعات کے مطابق امجد نامی شخص نے اس شخص کی بیوی کی نازیبا ویڈیوز حاصل کرلی تھیں
جہلم، بلیک میلنگ سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔۔ افضال کا مرنے سے قبل ویڈیوبیان۔۔ خودکشی کرنیوالے شخص کا محلے دار امجد اس کی بیوی کی غیراخلاقی ویڈیوز بناکر انہیں بلیک میل کرتا اور پیسے وصول کرتا تھا#blackmail#suicidehttps://t.co/WadHqYhvuv
اور اس کے بعد اس نے یہ وڈیوز میڈیا پر چلانے کی دھمکی دے کر اس سے پیسے وصول کرنا شروع کردیے 2 بار پیسے وصول کرنے کے بعد تیسری بار پھر بھاری رقم کا مطالبہ کیا تو اس شخص کے پاس امجد کو مارنے یا خود کو ختم کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ رہا جس
پر اس نے زہریلی گولیاں کھالیں اس کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس نے اپنا آخری بیان قلم بند کروایا