ترکوں کو پاکستانیوں سے اتنی محبت کیوں ہے؟

دُنیا بھر میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے معروف تُرک شیف براک ازدمیر نے پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کو اپنے ریستوران میں مدعو کرلیا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر تُرک شیف براک کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے،انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ مجھے اپنے ریستوران میں مدعو کرنے کے لئے آپ کا بہت شکریہ۔

Image Source: Pro Iqra News

سعدیہ خان نے لکھا کہ آپ سے ملاقات کر کے بہت خوشی ہوئی، آپ کے ہاتھ کے کھانے میں بہت ذائقہ ہے ،کھانے کے ساتھ ساتھ آپ کی میزبانی بھی بہت شاندار تھی۔

واضح رہے کہ تُرک شیف براک ازدمیر نے گزشتہ سال پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Image Source: Reviewit.pk

اُنہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان آکر اُنہیں خوشی ہوئی ہے، پاکستان اور ترکی کے تعلقات ہمیشہ بہترین رہے ہیں۔

Related posts

سلمان خان نےکس اداکارہ کے انکار کے بعد کبھی شادی نہیں کی ؟

برطانوی پارلیمنٹ میں 15 برٹش پاکستانی اراکین ؛4 نئے ،11 پرانے چہرے

برطانو ی انتخابات میں مسلم امیدواروں نے بڑے بڑے برج الٹ دیے