دُنیا بھر میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے معروف تُرک شیف براک ازدمیر نے پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان کو اپنے ریستوران میں مدعو کرلیا۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر تُرک شیف براک کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے،انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ مجھے اپنے ریستوران میں مدعو کرنے کے لئے آپ کا بہت شکریہ۔