تحریک انصاف کے 35 استعفوں کی منظوری پر حکومت کے حمائیتی صحافی بھی برہم

مسلم لیگ کی ناکام پالیسیوں نے مسلم لیگ کے قریب سمجھے جانے والے صحافیوں کا ضبط بھی جواب دینے لگا ہے اور وہ بھی اب ن لیگ کے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرنے لگے ہیں اب ا ن میں رؤوف کلاسرا بھی شامل ہوگئے ہیں – صحافی رؤف کلاسرا نے مسلم لیگ( ن) کی جانب سے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کا نام نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تجویز کرنے پر (ن) لیگ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا.

 

 

Related posts

نیا اے سی 12 دن چلایا ؛بل 60 ہزار آگیا ؛ریحام خان تپ گئیں

بابر اعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی مبشر لقمان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دے دیا

امریکہ میں پاکستانی انتخابات کی تحقیقات کی قرارداد ’ ہماری بڑی کامیابی‘ ہے:شہباز گل