دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے کھ بھری اور افسوسناک خبر ہے کہ مسجد نبویؐ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے. پاکستان کی عوام بیت اللہ اور مسجد نبوی میں اماتمت کرانے والے خطیبوں کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ان سے بے پناہ محبت کرتی ہے –
الشیخ قاری محمد خلیل اسلام کی پہلی مسجد قباء کے امام بھی رہ چکے ہیں. الشیخ قاری محمد خلیل گزشتہ کئی سالوں سے مسجد نبویؐ میں بطور امام خدمات انجام دے رہے تھے. ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی.
سعودی اور غیر ملکی شہریوں نے ان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.