دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے کھ بھری اور افسوسناک خبر ہے کہ مسجد نبویؐ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے. پاکستان کی عوام بیت اللہ اور مسجد نبوی میں اماتمت کرانے والے خطیبوں کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ان سے بے پناہ محبت کرتی ہے –
الشیخ قاری محمد خلیل اسلام کی پہلی مسجد قباء کے امام بھی رہ چکے ہیں. الشیخ قاری محمد خلیل گزشتہ کئی سالوں سے مسجد نبویؐ میں بطور امام خدمات انجام دے رہے تھے. ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی.
مسجد قبا کے امام و خطیب اور مسجد نبوی میں نماز تراویح کے سابق امام شیخ محمد عابد السندی انتقال کرگئے۔ pic.twitter.com/9ypSGKBxHC
— Palestine 🇵🇸 (@Cadet_Umi) November 26, 2022
إنا لله وإنا إليه راجعون💔
آج صبح مسجد نبوی شریف کے امام مکلف، مسجد قبلتین کے مستقل امام، سعودیہ کے نامور قاری ومقری الشیخ محمد بن خلیل القاری جوانی میں ہی دنیا سے رخصت ہوگئے۔ شیخ جنوری سے بیمار تھے۔ عجیب اتفاق کہ ان کے بھائی الشیخ محمود بن خلیل بھی کچھ عرصہ قبل نوجوانی میں pic.twitter.com/awUEafUPNF— Sardar Shani KhaN (@ShaniKhanMughal) May 8, 2023
سعودی اور غیر ملکی شہریوں نے ان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.