سعودی عرب کے شہر عسیر کے سابق گورنر شہزادہ طلال بن عبدالعزیز السعود 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
سعودی عرب کے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے-،سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ان کی نماز جنازہ اتوار دو جولائی کو مسجد الحرام مکہ مکرمہ…