ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا یا نہیں ؟ ایشیئن کرکٹ کونسل ایشیا ءکپ کے بارے میں 7 روز میں فیصلہ سنائے گی
اس مرتبہ ایشیا کپ پاکستان میں ہونا ہے مگر کیونکہ انڈین ٹیم کسی طور بھی پاکستان آکر کھیلنا نہیں چاہتی اس لیے بھارتیوں کی کوشش ہے کہ ٹورنامنٹ ہی پاکستان…