اگر آپ کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے اور آپ نے سینوویک یا سینوفارم ویکسین لگوائی ہے تو تیسرے انجکشن کے لیے تیار رہیں
اقوام متحدہ کی صحت ایجنسی کے ماہرین نے یہ بھی کہا کہ ایسے افراد جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے اور انھیں سینوواک اور سینوفارم ویکسین کے حفاظتی…