سری لنکا نے پاکستان کے سامنے 345 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا
سری لنکا نے آج پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا اورجم کر پاکستانی باؤلرز کی پٹائی کی- سری لنکا نے مقررہ پچاس اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر344رنز بنائے۔…