گزشتہ 3 سالوں میں مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی: شہباز شریف
جمعرات کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی نے اس دور میں عام آدمی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔…