پاکستان میں ڈینگی کے وار بڑھ گئے مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے بھی زائید ہوگئی 67 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔یکم جنوری سے 27 اکتوبر تک ملک میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماری کے لیے…