بلاول کی بجٹ منظور نہ کرنے دینے کی دھمکی کام کرگئی: حکومت کا پیپلز پارٹی کو سیلاب فنڈ کے لیے 25 ارب جاری کرنے کا فیصلہ
سیلاب کو ختم ہوئے ایک سال گزر گیا مگر پیپلز پارٹی کو سیلاب کے لیے مانگے گئے پیسے نہ مل سکے جس پر بلاول بھٹو طیش میں آگئے اور جلسے…