صدر مملکت نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی:وہ 17 ستمبر کو پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس بنیں گے
۔قاضی فائز عیسیٰ ستمبر میں چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے – صدر مملکت نے 2ماہ پہلے ہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس بننے کی سمری…