میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے : قومی سنوکر چیمپین شپ میں 16 سال کا احسن فائنل میں پہنچ گیا : سابق عالمی چیمپئن محمد سجاد سے ٹرافی چھیننے کی کوشش کرے گا
سولہ سالہ احسن رمضان 46 ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرگیا ، احس ایسا کرنے والا سب سے کم عمر شخص ہے۔ پچھلے سال تین…