مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ہٹ کرنے والی گاڑی کے تیز رفتاری پر 4 ماہ میں کتنے چالان ہوئے ؟
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیرِ مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی حادثے میں موت کی تحقیقات میں اہم انکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقات میں انکشاف…