محمد رضوان کا آئی سی یو میں علاج کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جس طرح رضوان نے پرفارم کیا اس پر انہیں بہت حیرانی ہے: کیونکہ جس حالت میں وہ بیڈ پر تھے، انہیں صحت یاب ہونے کے لیے 7 روز درکار تھے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترنے سے قبل دبئی کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں پاکستانی بلے باز وکٹ کیپر…