حکومت کی بروقت حکمت عملی سے پٹرول کا بحرال ٹل گیا : ہڑتال بھی ختم ہوگئی : زیادہ تر پٹرول پمپس کھل گئے
وزارت توانائی نے جمعرات کو دیر گئے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس نے پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ساتھ متعدد میٹنگیں کیں۔ بیان میں کہا…