سموگ کے سبب لاہور میں ہفتہ تا سوموار تعلیمی ادارے بند رہیں گے
لاہور میں بڑھتی آلودگی کے سبب بچوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے عدالت نے تعلیمی اداروں کو 4 دن کام کرنے اور 3دن سکول بند رکھنے کی ہدایت کردی…