ووٹ چور کا نواز شریف سے موازنہ نہ کریں ؛ مریم نواز شریف کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر بیان عمران خان نواز شریف جیسا بننے کی کوشش بھی نہ کریں : موجودہ وزیراعطم آئے نہیں لائے گئے ہیں : ملک جادو ٹونوں سے چل رہا ہے
وزیراعظم عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دیا جائے گا ، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بدھ کو عزم ظاہر کیا ۔ان کا یہ ریمارکس…