کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کک باکسر شاہ زیب رند نے امریکہ میں پروفشنل باکسنگ فائٹ جیت لی ؛ اب ورلڈ ٹائیٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کروں گا
پاکستانی باکسر باکسنگ میں دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرتے رہے ہیں -ان میں حسین شاہ اور محمد وسیم پاکستان کو کئی مقابلوں میں میڈلز بھی دلواچکے ہیں…