وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان تحریک انصاف گروپوں میں اختلافات کے باعث گورنر ہاؤس میں ہونے والا پہلا ’’اوورسیز گلوبل کنونشن‘‘ منسوخ کر دیا
خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انٹخابت کے آفٹر شاکس جاری ہیں عثمان بزدار اور چوہدری سرور میں دوریاں اور بڑھ گئی ہیں پوری پارٹی میں اعتماد کا فقدان ہے جس کا…