تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا نے سے 24 سالہ خاتون جاں بحق ؛ ڈرائیور زخمی
کاہنہ پولیس کی حدود میں منگل کو تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ساہیوال کی رہائشی 24 سالہ خاتون جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس…