نجم سیٹھی کو حکومت کسی اور جگہ ایڈجسٹ کرے پیپلز پارٹی کے ذکا ءاشرف ہی چیئرمین پی سی بی بنیں گے ؛ فیصل کریم کنڈی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین کا عہدہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں دوریاں بڑھانے لگا -اس کے علاوہ چئیرمین نادرہ کے لیے بھی دونوں پارٹیوں میں رسہ کشی…