گرمی سے ستائے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر : کشمیر ، خیبر پختونخوا اور راولپنڈی اسلام آباد کے علاقوں میں موسلادھار بارش
پاکستانی جو گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شدید مشکل میں تھے ان کے لیے اچھی خبر ہے کہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے -مغربی ہواؤں کا…